• news

اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ، ملزم گرفتار

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی عرب جانے والے شخص سے ایک کلو ہیروئن برآمد کی گئی ، حکام اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن