گورنمنٹ کالج پشاور میں دو طلبا گروپوں میں تصادم، فائرنگ کا تبادلہ ، ایک طالبعلم زخمی
پشاور(نوائے وقت نیوز)گورنمنٹ کالج میں 2طلباء مسلح گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک طالبعلم زخمی ہو گیا۔ زخمی طالبعلم کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔