• news

موغا دیشو: ”الشباب“ کا صدارتی محل پر مارٹر فائر کرنے کادعویٰ

موغا دیشو (رائٹر) صومالیہ میں سرگرم عسکری تنظیم ”الشباب“ نے صدارتی محل پر مارٹر فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے دوسری طرف حکومت کے ترجمان نے تردید کرتے ہوئے کہا کوئی گولہ صدارتی محل کے کمپاﺅنڈ میں نہیں گرا۔ ترجمان ابو قصاب نے کہا ہم اس حملے کی جلد تفصیلات جاری کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن