میجر جنرل (ر)نیاز محمد خان نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) میجر جنرل (ر) نیاز محمد خان خٹک نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے میجر جنل (ر) نیاز محمد خان خٹک سے حلف لیا۔