• news

اسلام آباد سے لاپتہ فلسطینی شہری کسی سکیورٹی ایجنسی کے پاس نہیں پولیس کا ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد(آن لائن) پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے اسلام آباد سے لاپتہ ہونیوالے فلسطینی شہری خالد فتحی پولیس یا کسی سیکورٹی ایجنسی کے پاس نہیں جبکہ عدالت عالیہ نے پولیس کو انکی بازیابی کیلئے مزید 15دنوں کا وقت دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن