توہین رسالت کی مجرم آسیہ کے شوہر کی صدر ممنون سے معافی کی اپیل
اسلام آباد (اے ایف پی) توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ کے شوہر نے صدر مملکت سے اس کی معافی اور فرانس منتقل ہونے کی اجازت دینے کی درخواست کر دی۔ چند روز قبل پیرس کے میئر بھی صدر سے آسیہ کی معافی کی درخواست کر چکے ہیں۔ فرانس کے اپوزیشن لیڈر نے فرانسیسی صدر سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
خاوند آسیہ