• news

سٹی ٹریفک پولیس نے دوستانہ میچ میں حسنین بلڈرز کو 6 وکٹوں سے زیر کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس ٹیم نے دوستانہ میچ میں حسنین بلڈرز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ حسنین بلڈرز کی پوری ٹیم صرف 49 پر آؤٹ ہو گئی۔ عامر نے 14 رنز بنائے۔سٹی ٹریفک پولیس نے ہدف چار وکٹوں  پر پورا کر لیا۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر چوہدری اظہر گجر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

ای پیپر-دی نیشن