• news

ایم کیو ایم لاپتہ کارکن کیس، سندھ ہائیکورٹ میں ڈی جی رینجرز، آئی جی کی طلبی

کراچی (نوائے وقت نیوز)  سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے 3 لاپتہ کارکنوں کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈی جی رینجرز، آئی جی اور دیگر کو 4 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کر دیئے۔ کارکن تنویر، آصف اور اطہر حسین، لیاقت آباد، ملیر اور لانڈھی سے لاپتہ ہو گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن