اداکارہ ریما ماں بننے والی ہیں، بچے کی پیدائش کے بعد پاکستان آکر فلم بنائینگی: ترجمان
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر ریما خان ماں بننے والی ہیں۔ ریما آج کل اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ساتھ امریکہ میں مقیم ہیں۔ پاکستان میں ریما کے ترجمان دستگیر نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش کے بعد پاکستان آئیں گی اور پاکستان آکر فلم شروع کریں گی۔
ریما