ٹنڈو محمد خان : نامعلوم افراد نے مندر میں موجود مورتیوں اور مقدس کتابوں کو آگ لگا دی
ٹنڈو محمد خان (بی بی سی اردو) صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان میں نامعلوم افراد نے مندر میں موجود مورتیوں اور مقدس کتابوں کو آگ لگا دی۔ علاقے میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس کیخلاف قوم پرست جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔