• news

’’عدالتی فیصلہ اصولی موقف کی کامیابی ہے‘‘ پرویز مشرف کو الطاف کا فون، مبارکباد دی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں آئین شکنی کے مقدمے میں عدالتی فیصلے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلہ اصولی مؤقف کی کامیابی ہے۔ ایک فرد کیخلاف کارروائی انصاف کے اصول کے منافی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن