• news

دبئی ٹیسٹ میںبائولرز کی کارکردگی اچھی رہی: وقار یونس

 دبئی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے بائولرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض اور جنید خان کی انجری پریشان کن تھی البتہ نوجوان بولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ ورلڈ کپ جیسے سپر میگا ایونٹ سے پہلے کون کیا کر رہا ہے کس میں کونسی خوبی اور خامی ہے ٹیم مینجمنٹ ا ور کرکٹ شائقین نے نظریں جما لیں۔

ای پیپر-دی نیشن