• news

برطانیہ میں مسلمانوں کے 6سکول بند ہونے کا خطرہ

 لندن(این این آئی) برطانیہ میں مسلمانوں کے چھ تعلیمی اداروں کی بندش کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ان تعلیمی اداروں کا نصاب تعلیم برطانوی حکومت کی طے کردہ شرائط کو پورا نہیں کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن