• news

پی ٹی آئی کا حال شیخ رشید کی پارٹی جیسا ہو گا: را¶ شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راﺅ شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو بویا وہی کاٹیں گے وارنٹ گرفتاری اس ملک کا قانون توڑنے اور اداروں پر حملہ کرنے کی پاداش میں نکلے۔ عمران خان ریاستی قانون کے مجرم ہیں وہ جس ڈگر پر چل نکلے ہیں اس سے ان کی پارٹی کا وہی حال ہو گا جو شیخ رشید کی پارٹی کا ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن