جسم میں ریڑھ کی ہڈی
اگرآپ واقعی پاکستان کا وقار بلند کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی طرح کے دبا¶ کا شکار نہیں ہونا چاہئے بلکہ عوام اور مملکت کے سچے خادم کی حیثیت سے اپنا فرض بے خوفی اور بے غرضی سے ادا کرنا چاہئے۔ مملکت کے لئے آپ کی خدمت وہی حیثیت رکھتی ہے جو جسم میں ریڑھ کی ہڈی کو حاصل ہے۔ (افسران حکومت سے خطاب، پشاور، 14اپریل 1948ئ)