• news

’’30نومبر‘‘ پولیس کو غیرمسلح رکھنے کے احکامات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسہ کے لئے پولیس کو مکمل غیرمسلح رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ پولیس اہلکاروں کے پاس صرف لاٹھیاں ہوں گی۔ ہنگامہ آرائی کی صورت میں آنسو گیس شیل اور ربڑ بلٹس استعمال ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن