• news

احسان عادل کی شارجہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیم کے ایک اور فاسٹ باؤلر احسان عادل انجری مسائل سے دوچار ہو گئے۔ تیسرے شارجہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن