شارٹ ڈائیلاگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام آج ڈرامہ ’’بانجھ‘‘ پیش کیا جائیگا ٭پاکستان ٹیلیویژن کل 50 سال کا ہو جائیگا، خصوصی پروگرام نشر ہونگے ٭زیبا بختیار ڈرامہ سیریل بنائیں گی ٭تھیٹرز کو 5 سال کیلئے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ ٭لاہور پریس کلب میں فیض احمد فیض کی یاد میں تقریب۔