• news

ماہ نور اور میگھا کی پہلی بار اکٹھے پرفارمنس

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور اور اداکارہ میگھا پہلی بار شالیمار تھیٹر میں اکٹھے پرفارم کر رہی ہیں۔ دونوں فنکارائیں ڈرامہ ’’بلو ٹھمکا لگا‘‘ میں سپیشل آئٹم سانگ کر رہی ہیں۔ پروڈیوسر عارف محمود نے کہا کہ فنکاراؤں کی پرفارمنس لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔میں نے اپنے تھیٹر میں ہمیشہ معیاری تفریح فراہم کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن