• news

پشاور ہائیکورٹ نے طلبا و طالبات پر کالجز میں لاگو ٹیکس کا فیصلہ معطل کردیا

پشاور (نوائے وقت نیوز) تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات پر لاگو ٹیکس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے خیبر پی کے کے کالجز میں طلبا و طالبات پر لاگو ٹیکس کا فیصلہ معطل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن