• news

صدر ممنون نے گورنر پنجاب کی 10 دن کی رخصت منظور کر لی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کی 10 دن کی رخصت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور 8 سے 18 دسمبر تک نجی دورے پر بیرون ملک جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن