• news

خیبر پی کے اسمبلی کے ارکان نے ترقیاتی فنڈز میں نظرانداز کئے جانے پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا

پشاور( آئی این پی )خیبر پی کے اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے ترقیاتی فنڈز میں انکے حلقوں کو نظرانداز کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے پانچ سینئر ترین قانون دانوں پر مشتمل ایک پینل کی خدمات حاصل کرلیں۔

ای پیپر-دی نیشن