• news

مہمندایجنسی میںصحت مراکز کے فنڈز میں بھاری غبن کا انکشاف

پشاور (ثناء نیوز) مہمندایجنسی میں صحت کے بنیادی مراکز میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے غبن کاانکشاف ہوا ہے اور حکومت نے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا نے رقم کی ریکوری کا حکم دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن