• news

کیلیفورنیا: عدالتی فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا ہونے پر قیدی 36 سال بعد رہا

لاس اینجلس (اے ایف پی) کیلیفورنیا میں ایک 68 سالہ شخص کو فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا ہونے پر 36 سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ مائیکل ہین لائن کو 1978ء میں ایک موٹر سائیکلسٹ جے ٹی میک گیری کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن