• news

ٹھٹھہ: اونٹوں میں پراسرار بیماری کے باعث انسان بھی متاثر ہونے لگے

ٹھٹھہ (آئی این پی) اونٹوں میں پر اسرار بیماری کے بعد مویشیوں میں بفیلو پاکس بیماری پھیلنے لگی۔ اس بیماری سے انسان بھی متاثر ہونے لگے۔ ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں اونٹوں میں کیمل پاکس وائرس کی تصدیق کے بعد ٹھٹھہ ضلع میں مویشیوں اور انسانوں میں ایک نئی قسم کی پراسرار بیماری پھیلنا شروع ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن