بدنامی کا خدشہ، پشاور کے ٹراما سنٹر میں صحافی مریضوں کی شناخت ظاہر کرنے سے گریز
پشاور (رائٹرز) پاکستان میں قتل کی دھمکیوں، بم دھماکوں اور حملوں کی رپورٹنگ کرنا صحافیوں کے معمول کے فرائض کا حصہ ہے۔ رواں ہفتے ٹراما سنٹر کے افتتاح کے بعد صحافیوں نے اس حوالے سے ایک اور رکاوٹ کا ذکر کیا ہے اور وہ ماہرین نفسیات سے رجوع کرنے کے بعد بدنامی کا خدشہ ہے۔