• news

ایپکا کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان 4 روزہ ملک گیر ہڑتال ہوگی: صدر اسلم خان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایپکا نے 30 نومبر کو دھرنا ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپکا دھرنے کی بجائے  4 روزہ ملک گیر قلم چھوڑ ہڑتال کرے گی۔ ایپکا کے صدر اسلم خان نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار سے بچنے کی خاطر فیصلہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن