• news

جامشورو ٹول پلازا کے قریب دو افراد کی تشدد زدہ نعشیں برآمد

حیدر آباد (نوائے وقت نیوز) جامشورو ٹول پلازا کے قریب سے 2 افراد کی تشدد شدہ نعشیں برآمد، ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن