• news

شام میں جاری خانہ جنگی سے ہر شہری متاثر ہو رہا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (بی بی سی+اے پی پی) اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی سربراہ ویلیری ایموس نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کا شکار ملک شام میں پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور حالات میں بدستور خرابی کے سبب اس وقت قریب 12.2 ملین شہریوں کو امداد کی ضرورت ہے ۔ تشدد اور سرد موسم کی وجہ سے مشکلات کے شکار اور امداد کے منتظر افراد کی تعداد اندازاً ایک کروڑ 20لاک سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادھر داعش نے ٹھکانوں پر رقہ میں بماری کے سبب بچوں سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد 95 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن