• news

ایرانی صوبہ سیستان میں دہشت گردوں کا حملہ،3سکیورٹی اہلکار ہلاک

تہران(این این آئی)ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 سکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے، پولیس کمانڈر بریگیڈیر حسین رحیمی نے بدھ کو اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورس کے یہ اہلکار، رات کے وقت گشت کررہے تھے کہ دو گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن