• news

بھارتی فضائیہ کا اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ مالیت 80 کروڑ روپے تھی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا اسرائیلی ساختہ ڈرون ریاست گجرات کے ضلع کچ کے نواحی گاؤں منکونوا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ نگرانی کے مقاصد کیلئے استعمال ہو رہا تھا۔ ونگ کمانڈر ابھیشک ماتی مان نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا فوری طور پر (ہیرون اریل وہیکل) کے گرنے کی وجوہ معلوم نہیں ہو سکیں۔ اس کی مالیت 80 کروڑ روپے تھی۔

ای پیپر-دی نیشن