احمد شاہ ابدالی کے ورثا کے درمیان کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی
اسلام آباد ( نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے افغانستان کے سابق بادشاہ احمد شاہ ابدالی کے ورثاء کے درمیان ساہیوال (منٹگمری) اور لاہور میں400 ایکڑ اراضی کی ملکیت کے حوالے سے کیس کی سماعت آج تک ملتوی کردی گئی۔