• news

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا  32 واںاجلاس آج  ہو گا۔ چیئرمین شہر یار خان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے علاوہ سال 13۔2012 کے بجٹ کی آڈٹ رپورٹ، میڈیا رائٹس کے  بارے میںایگزیکٹو کمیٹی کی سفارشات، پاکستان پریمیئر لیگ، سعید اجمل اور محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر اپ ڈیٹ، ملازمین کی چھانٹی اور ڈبل جاب کرنے والے ملازمین کامعاملہ زیر غور آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن