• news

خیبر پی کے میں بھی دھاندلی ہوئی، عمران دیکھیں وہاں لوگوں کا برا حال ہے: زاہد خان

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے ترجمان سنیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ جہاں وہ جیتے وہاں دھاندلی نہیں ہوتی۔ خیبر پی کے میں بھی دھاندلی ہوئی عمران نے خیبر پی کے کی صورتحال دیکھیں وہاں لوگوں کا برا حال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن