• news

داعش کی مبینہ وال چاکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم‘ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر داعش کی وال چاکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم کے معاملہ پر توجہ دلائو نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن