بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پھر شکست دیدی
میرپور (سپورٹس ڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو اکیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کر لی۔میزبان ٹیم نے 8وکٹوں پر 256رنز بنائے ۔ زمبابوے کی ٹیم 8 وکٹوں پر 235 رنز بنا سکی۔محمداللہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔