• news

فکر کی بات

مکرمی ! میری وزیر اعظم اور جنرل صاحب سے اپیل ہے کہ خود کوشش کر کے طالبان سے مذاکرات کریں اور لڑائی بند کریں فوج واپس بلائیں ۔ دشمن اتنا خوش ہے جس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔ ہمارا آئین بھی تو کہتا ہے کہ ہم سب غیر اسلامی دفعات کو اسلام کیمطابق بدل دیں گے ۔ ایک اور غور طلب بات قرآن پاک میں ہے کوئی مسلمان اگر دوسرے مسلمان کو قتل کرے تو اس کی بخشش ہی نہیں اگر سہواماراجائے تو اس کی بخشش کے لیے کافی صدقات وغیر ہ دینے پڑتے ہیں طالبان اور ہماری آرمی مل کر یہ جو دہشت گردی امریکہ ، انڈیا اور اسرائیل نے مچائی ہوئی ہے ختم کر سکتے ہیں ۔ خدا کے لیے ہوش میں آئیں ۔ ( عبد الرئوف ملک ایکس کنسلٹنٹ وفاقی محتسب لاہور)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن