• news

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: مقدمے کے مدعی جواد حامد بھی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے

لاہور (نوائے وقت نیوز) سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مقدمے کے مدعی ڈائریکٹر منہاج القرآن جواد حامد بھی مشترکہ تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش نہ ہوئے۔ جے آئی ٹی سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی سربراہی میں تفتیش کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے۔ تفتیش گواہوں اور ملزمان سے پوچھ گچھ سے آگے بڑھائی جائے گی۔
مدعی پیش نہ ہوا


ای پیپر-دی نیشن