• news

رائیونڈ: امن پسند تاجر متحارب گروپوں میں صلح کیلئے سرگرم ہو گئے

رائے ونڈ (نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران اور سپریم کونسل تاجران کی لڑائی اور مقدمہ بازی کو تین ماہ گزر جانے کے بعد چند امن پسند تاجر‘ سماجی رہنما متحارب گروپوں کی صلح کروانے میں جتے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صلح کے دوران مٹی پائو پالیسی اپنائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن