• news

جھلکیاںO پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں فاتحہ خوانیO منع کرنے کے باوجود گو نواز گو کے نعرےO پی پی کا جنوبی پنجاب میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کی ےوم تاسےس کی تقرےب مےں شہداءکےلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ کارکنان ”گو نواز گو“ کے نعرے بھی لگاتے رہے۔ بلاول ہا ﺅس لاہور مےں پےپلزپارٹی کی ےوم تاسےس کی تقرےب مےں رہنماﺅں کی جانب سے منع کر نے کے باوجود کارکن گو نواز گو کے نعرے لگاتے رہے ۔ پےپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب مےں جلسہ کرنے کا فےصلہ کیا ہے‘ چےئرمےن بلاول بھٹو اور شرےک چےئرمےن آصف علی زرداری خطاب کرےنگے۔ پےپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم شہاب الدےن کے مطابق بہت جلد جنوبی پنجاب مےں پےپلزپارٹی جلسہ عام کرےگی۔
جھلکیاں

ای پیپر-دی نیشن