• news

حکومت اور تحریک انصاف میں ثالثی کرانے پر تیار ہوں: ایاز صادق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کھلا ہے کھلا رہیگا، میرا منصب کسی کے خلاف مجھے بات کرنے کی اجازت نہیں دیتا، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بطور ثالث کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن