• news

بلوچستان کی تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کردیا گیا

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کی تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کردیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق مستقلی کے آرڈرز ڈی ایچ او کے دفتر میں پہنچا دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن