فضل الرحمن دورئہ یورپ پر چلے گئے، پاکستانی مشنز سے ملاقات کرینگے
اسلام آباد (این این آئی)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان یورپ کے دورے پر چلے گئے۔ دورے کے دوران وہ یورپ میں پاکستانی مشنز سے ملاقات کریں گے۔