• news

امریکہ کی کئی ریاستوں میں برف باری ہزاروں پروازیں منسوخ،مسافر پریشان

نیویارک(این این آئی)امریکہ کی کئی ریاستوں میں برف باری نے موسم کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے سے تعطیلات کیلئے جانیوالے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

ای پیپر-دی نیشن