یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان
کراچی(این این آئی) حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری دیتے ہوئے یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے ماہ یعنی یکم جنوری 2015سے مزید کمی کا قوی امکان ہے جس کے تحت پٹرولےم مصنوعات میں 5سے 7روپے مزےد کمی کر دی جائےگی۔ عالمی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 40 ڈالر فی بیر ل تک گر سکتی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات