• news

کارگو لفٹ پی آئی اے کے طیارے سے ٹکرا گئی، دروازے کو شدید نقصان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کے لیز پر لئے گئے طیارے 737 سے کارگو لفٹ ٹکرا گئی۔ لفٹ گرنے سے طیارے کے دروازے کو شدید نقصان پہنچا۔ طیارے کو گرائونڈ کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن