• news

مسافر بردار طیارے کی گرین ڈیزل کے استعمال سے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

نیویارک (نیٹ نیوز) مسافر بردار طیارے بوئنگ نے گرین ڈیزل کو استعمال کرتے ہوئے اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔ آزمائشی سفر کیلئے 85فیصد روایتی ایندھن یعنی جیٹ فیول اور 15فیصد گرین ڈیزل استعمال کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن