• news

پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کیے ذیلی ادارے یو این ایڈز کی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق سال2013میں126حاملہ مائوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ یونیسف نمائندہ ڈاکٹر ناوسرفراز کے مطابق 176حاملہ مائوں سے جنم لینے والے بچوں میں وائرس منتقل نہیں ہوا۔ پاکستان میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن