• news

کامونکے میں خاوند کے بیرون ملک جانے کی ضد پر خاتون نے تیزاب پی کر زندگی ختم کرلی

کامونکے(نامہ نگار) خاوند کے بیرون ملک جانے کے ارادہ سے دلبرداشتہ خاتون 23 سالہ زاہدہ نے تیزاب پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن