• news

تھر سے حیدرآباد منتقلی کے دوران غذائی قلت کا شکار بچی دم توڑ گئی

مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال حیدر آباد میں مٹھی سے منتقلی کے دوران غذائی قلت کے باعث 7 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔ تھر میں گزشتہ روز ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن